
AIOU Admission Autumn 2023: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کا اعلان
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2023 کے داخلوں کا اعلان کردیا ہے ہے نئے شیڈول کے مطابق پہلے فیز کے داخلے 15 جولائ سے شروع ہو رہے ہیں کافی شاپس
پہلا فیز مکمل ہونے کے بعد دوسرے فیز نواز شریف کے داخلے یکم ستمبر سے پورے ملک کے اندر بیک وقت شروع ہوں گے۔ پہلے فیس کے اندر میٹرک، درس نظامی درس نظامی، میٹرک جنرل، ایف اے جنرل، نظامی اور ایم ایس ،ایم بی اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے پروگرام شامل ہیں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سٹوڈنٹس کی انفارمیشن کے لیے اپنے تمام ریجنل اور مین کیمپس کے اندر انفارمیشن سنٹر قائم کرنے کا وعدہ کیا ہے مزید ذرائع کا کہنا ہے کہ ہے پورے ملک میں فسیلیٹیشن سنٹر بھی قائم کیے جائیں گے اس کے علاوہ پروسپیکٹس پوائنٹ بھی پورے ملک کے اندر بنائے جائیں گے جہاں سے سٹوڈنٹس باآسانی اسے حاصل کر سکتے ہیں جو کہ ان کے گھروں کے نزدیک ترین ہوں گے
اور یاد رہے کہ وہ اسٹوڈنٹ جو کہ کاٹنے سے یعنی جو پہلے دوسرے یا نیکسٹ سمسٹر مسٹر کے اندر ہ کہ تاریخ کو یاد رکھیں ان کا بھی داخلہ ہے یا دوبارہ جو فیس جمع کرانے کی تاریخ ہے وہ بھی ان کے ساتھ ہی ہے اور وہ اس سے اپنے ۔آپ کو لیٹ نہ کرے